: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی،8جولائی(ایجنسی)ایک کروڑ روپے قیمت کے لاوارث سونے کو آج کوالالمپور سے آئے ایئر انڈیا کے طیارے کی سیٹ کے نیچے
سے برآمد کیا گیا.تین کلو گرام سونے کو صفائی اہلکاروں نے طیارے کی صفائی کے دوران برآمد کیا. جس کے بعد اس سیٹ پر سفر کرنے والے شخص کو پوچھ تاچھ کے لئے کسٹم افسر نے حراست میں لے لیا.